میگھ ڈنبر

( میگھ ڈَنْبَر )
{ میگھ (ی مجہول) + ڈَن + بَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میگھ ڈمبر، ایک بہت اونچا خیمہ؛ بڑا شامیانہ، شاہی ہودج۔