میگھ راج

( میگھ راج )
{ میگھ (ی مجہول) + راج }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بادلوں کا مالک دیوتا، بارش برسانے والا دیوتا، وہ فرشتہ جو ابر و باد پر حاکم ہے؛ مراد: اندر دیوتا۔