میگھ راجا

( میگھ راجا )
{ میگھ (ی مجہول) + را + جا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بادلوں کا مالک دیوتا، بارش برسانے والا دیوتا، وہ فرشتہ جو بارو باد پر حاکم ہے؛ مراد: اندر دیوتا۔