میگھ رنجنی

( میگھ رَنْجَنی )
{ میگھ (ی مجہول) + رَن (ن مغنونہ) + جَنی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھیروں ٹھاٹھ کا ایک اوڈو (پانچ سروں کا) راگ، جو رات کے آخری پہر گایا جاتا ہے۔