میگھ ملہار

( میگھ مَلْہار )
{ میگھ (ی مجہول) + مَل + ہار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کافی ٹھاٹھ کا ایک اوڈو (پانچ سروں کا) راگ جو سہ پہر دن اور پچھلی رات کو گایا جاتا ہے۔