میگھ نیسانی

( میگھ نیسانی )
{ میگھ (ی مجہول) + نی + سا + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک رویت کے مطابق وہ بارش جس کے سبب موتی پیدا ہوتے ہیں۔