میگھا گھام

( میگھا گھام )
{ مے (ی مجہول) + گھا + گھام }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ابر کے روز کی گرمی، اَس، گھمس، وہ جس جو ابر کے سبب ہو جاتا ہے، بادل کی گرمی۔