میگھلا

( میگْھلا )
{ میگھ (ی مجہول) + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پانچ سروں کا ایک راگ جو ساون بھادوں میں رات کے پچھلے پہر گایا جاتا ہے۔