میل خورا

( مَیل خورا )
{ مَیل (ی لین) + خو (و مجہول) + را }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - صابن، کپڑے صاف کرنے کا مسالہ۔
صفت نسبتی
١ - میلے پن کی طرف مائل، میلے رنگ کا؛ (مجازاً) سیاہ، خاکستری، خاکی۔