میل خوری

( مَیل خوری )
{ مَیل (ی لین) + خو (و مجہول) + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسا رنگین کپڑا جس کا میل ظاہر نہ ہو، خاکستری، خاکی رنگ کی نیز میل چھپانے کا عمل یا کیفیت۔