میل کا بیل

( مَیل کا بَیل )
{ مَیل (ی لین) + کا + بَیل (ی لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بات کا بتنگڑ، پرکاکوا، چھوٹی بات کو بڑا کر دینا۔