میل کچیل

( مَیل کُچیَل )
{ مَیل (ی لی) + کُچَیل (ی لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میل، چرک، کتافت، گندگی وغیرہ نیز گرد و غبار جو جم گیا ہو، کوڑا کرکٹ۔