میل کی مروڑی

( مَیل کی مَروڑی )
{ مَیل (ی لین) + کی + مَرو (و مجہول) + ڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بتی سی جو بدن کو رگڑنے سے پیدا ہوتی ہے۔