میل گجا

( مَیل گَجا )
{ مَیل (ی لین) + گَجا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مٹی کے رنگ کا، بوسیدہ، گندہ، میلاسا۔