میل بان

( مَیل بان )
{ مَیل (ی لین) + بان }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (نباتیات) ایک قرص نما آلہ جو افقی سطح میں گھومتا ہے اور اس سے پودوں کا ٹیڑھاپن معلوم کرتے ہیں۔