گیت کار

( گِیت کار )
{ گِیت + کار }

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'گیت' کے ساتھ فارسی اسم 'کار' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب 'گیت کار' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "اردو اور ہندی کے جدید مشترک اوزان" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - گیت کہنے والا، گیت لکھنے والا، گیت نویس۔
"چرنجیت، تم گیت کار تھے، غزل کار کیوں بن بیٹھے۔"      ( ١٩٨٤ء، اردو اور ہندی کے جدید مشترک اوزان، ٢٨٢ )