میل بھر

( مِیل بَھر )
{ مِیل + بَھر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک میل کے برابر۔
متعلق فعل
١ - ایک میل کے فاصلے تک، دور تک۔