میل راہ

( مِیلِ راہ )
{ می + لے + راہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فاصلوں کے نشان کا پتھر جو راستے میں لگا ہو؛ (مجازاً) رہنما۔