میل ہا میل

( مِیل ہا مِیل )
{ مِیل + ہا + مِیل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہت سے میل۔
متعلق فعل
١ - کوسوں، حیلوں، دور تک۔