میل قلم

( مِیلِ قَلَم )
{ می + لے + قَلَم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کنایۃً) قلم کی آہنی نوک، زبان قلم، نوک قلم، نِب۔