میل نہاں

( مِیل نِہاں )
{ مِیل + نِہاں }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (طب) ایک قسم کی سلائی جس کا سرا نشتر کی طرح تیز ہوتا ہے اور ایک نلکی میں رکھا رہتا ہے۔