میل کا

( میل کا )
{ میل (ی مجہول) + کا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اپنی جس یا قسم کا، جوڑ کا، ملتا ہوا، اسی ڈھنْگ کا (رنْگ، صفت وغیرہ میں)، میل کھاتا ہوا۔