میل ملاپ والے

( میل مِلاپ والے )
{ میل (ی مجہول) + مِلا پ + وا + لے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ملنے جلنے والے لوگ، شناسا، واقف کار لوگ۔