میل بکس

( میل بَکْس )
{ میل (ی مجہول) + بَکْس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ڈبّا جس میں چٹھیاں وغیرہ ڈالی جاتی ہیں یا جمع ہوتی ہیں۔