میل کارٹ

( میل کارْٹ )
{ میل (ی مجہول) + کارْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ڈاک کا تانگا نیز مسافر گاڑی۔