میل گارڈ

( میل گارْڈ )
{ میل (ی مجہول) + گارْڈ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خطوط، چٹھیوں وغیرہ کا محافظ۔