میل گاڑی

( میل گاڑی )
{ میل (ی مجہول) + گا + ڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ریل گاڑی جس میں خطوط لے جاتے ہیں، ڈاک لے جانے والی گاڑی نیز مسافر ٹرین۔