میلا پچیلا

( مَیلا پُچَیلا )
{ مَے (ی لین) + لا + پُچَے (ی لین) + لا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بہت میلا، چکٹ، دھول میں بھرا ہوا، نہایت گندہ۔