میلا چکٹ

( مَیلا چِکَّٹ )
{ مَے (ی لین) + لا + چِک + کَٹ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس میں زیادہ میل ہونے کے سبب چیچاہٹ پیدا ہو جائے، گردارز چکنائی سے لتھڑا ہوا، نہایت گندا (عموماً میلے کپڑے کے لیے مستعمل)۔