میلا کچیلا

( مَیلا کُچَیلا )
{ مَے (ی لین) + لا + کُچَے (ی لین) + لا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بہت میلا، چکٹ، خاک دھول میں بھرا ہوا، نہایت گندہ۔