میلاد نامہ

( مِیلاد نامَہ )
{ می + لاد + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میلاد کی کتاب، وہ کتاب جس میں (عموماً منظوم ولادتِ رسول اللہ علیہ وسلم کا بیان ہو۔