میلا کائٹ

( مِیلا کائِٹ )
{ مے + لا + کا + اِٹ (کسرہ ا مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک سبز رنگ کی معدنی شے جو تانبے کے کاربونیٹ سے مرکب ہے، ملخیت، دہنج۔