میلان طبع

( مَیلانِ طَبْع )
{ مَے (ی لین) + لا + نے + طَبْع }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - طبیعت یا مزاج کا رجحان، توجہ، میلِ طبع، فطری رغبت۔