میلہء مویشیاں

( میلَہءِ مَویشِیاں )
{ مے + لَہ + اے + مَوے + شِیاں (کسرہ س مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ میلا جس میں مویشیوں کو نمائش کے لیے لایا جاتا ہے۔