میلے چکٹے

( مَیلے چِکْٹے )
{ مَے (ی لین) + لے + چِک + ٹے }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نہایت گندے، جن پر بہت میل جم گیا ہو (عموماً کپڑے وغیرہ)۔