میلے چیکڑ

( مَیلے چِیکَڑ )
{ مَے (ی لین) + لے + چی + کَڑ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نہایت گندے، جن پر بہت میل جم گیا ہو (عموماً کپڑے وغیرہ)۔