میلے کام

( مَیلے کام )
{ مَے (ی لین) + لے + کام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گندے کام، کوڑا کرکٹ، گندگی وغیرہ اٹھانے کا کام؛ (مجازاً) ناپسندیدہ کام۔