میلے کا جماؤ

( میلے کا جَماؤ )
{ مے + لے + کا + جَما + او (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میلے کی پوری رونق، میلے پر بہت سے لوگوں کا جمع ہونا۔