میلھنی

( میلْھنی )
{ میلھ (ی مجہول) + نی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کشتی بانی) ایک قسم کی کشتی یا جہاز جس کے سامنے کا حصہ چوڑا اور اوپر کو اٹھا ہوا اٹھا ہوا یعنی عمودی ہوتا ہے، مالھنی۔