میم ساکن

( مِیم ساکِن )
{ مِیم + سا + کِن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تجوید) علم میں وہ میم جس پر سکتہ ہو۔