میم معقد

( مِیمِ مُعَقَّد )
{ می + مے + مُعَق + قَد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (خطاطی) وہ میم جو خط ثلث و نسخ میں لکھی جاتی ہے اس کی شکل یہ ہے : م۔