میم

( میم )
{ میم (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیگم، خانم، خاتون، بانو، مادام، میڈم؛ (عموماً) مغربی خاتون، نیز گوری چٹی عورت یا مغرب زدہ عورت۔