سنسکرت سے ماخوذ صفت 'گہرا' کے ساتھ فارسی اسم 'دوست' لگانے سے مرکب 'گہرادوست' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢١ء کو "ترجمہ قرآن الحکیم" میں مستعمل ملتا ہے۔