میمن

( مَیمَن )
{ مَے (ی لین) + مَن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لوہانہ نسل (سندھ) سے تعلق رکھنے والا مسلمانوں کا ایک طبقہ جو تجارت پیشہ ہے اور پاک و ہند میں آباد ہے نیز اس قوم کا فرد۔