میمنا

( میمْنا )
{ میم (ی مجہول) + نا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بکری کا بچہ، حلوان، بزغالہ، پہاڑی بکرا۔