میمنت افزا

( مَیمَنَت اَفْزا )
{ مَے (ی لین) + مَنَت + اَف + زا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - برکت بڑھانے والا، سعادت کو زیادہ کرنے والا؛ خوشی میں اضافہ کرنے والا۔