میمنت آمود

( مَیمَنَت آمُود )
{ مَے (ی لین) + مَنَت + آ + مُود }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - برکتوں بھرا، پر سعادت۔