میمنت فرجام

( مَیمَنَت فَرْجام )
{ مَے (ی لین) + مَنَت + فَر + جام }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - انتہائی برکت والا، بہت مبارک نیز برکت کے لائق۔