میمنت لزوم

( مَیمَنَت لُزُوم )
{ مَے (ی لین) + مَنَت + لُزُوم }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) جس کے لیے برکت و سعادت لازم ہو؛ (مجازاً) بابرکت، مبارک، سعد (عموماً قدوم کے ساتھ)۔