میمنت ماتا

( مَیمَنَت ماتا )
{ مَے (ی لین) + مَنَت + ما + تا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) برکتوں بھرا، (مجازاً) اقبال مند، خوش قسمت نیز خوشی میں مست۔